اسلحہ کلچر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار

 اسلحہ کلچر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار

اسلحہ کلچر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار کلاشنکوف، 12 بور رپیٹر و بندوق، 9 ایم ایم اور 30 بور پسٹل سمیت دیگراسلحہ برآمد

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا)تھانہ کوٹ مومن پولیس کا اسلحہ کلچر اور بدمعاشی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار۔ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف، 12 بور رپیٹر و بندوق، 9 ایم ایم اور 30 بور پسٹل سمیت غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے کہا کہ علاقے کا امن خراب کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...