ڈنڈوں اور اینٹوں سے مبینہ تشددسے گائے معذور

ڈنڈوں اور اینٹوں سے مبینہ  تشددسے گائے معذور

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈنڈوں اور اینٹوں سے مبینہ تشددسے گائے زخمی و معذور، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 محمد والا نواں لوک میں مبینہ طور پر سلیمان نے سرکاری خالی اراضی میں چرنے والی ایک سالہ گائے کو ڈنڈوں اور اینٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا، مالک محمد حیات کے مطابق تشدد سے گائے شدید زخمی ہوکر معذور ہوگئی گائے کو زخمی کرنے پر اہلخانہ نے ملزم سے احتجاج کیا تو اس نے مبینہ طور پر خواتین سے بدتمیزی، گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، جس پر تھانہ ساہیوال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...