بلیک میلنگ اور جادو ٹونے کی کہانی گھڑنے والا شخص پکڑا گیا

بلیک میلنگ اور جادو ٹونے کی کہانی گھڑنے والا شخص پکڑا گیا

بلیک میلنگ اور جادو ٹونے کی کہانی گھڑنے والا شخص پکڑا گیاتحقیقات پر کوئی شواہد نہ ملے اور پوری کہانی مبینہ طور پر من گھڑت نکلی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 15 پر مبینہ جعلی کال، بلیک میلنگ اور جادو ٹونے کی کہانی گھڑنے والا شخص پکڑا گیا، بتایا جاتا ہے کہ پولیس 15 پر ایک شخص کی جانب سے مبینہ طور پر ایسی سنسنی خیز اطلاع دی گئی کہ پولیس بھی فوری حرکت میں آگئی، 45جنوبی سے ندیم یاسر نامی کالر نے دعویٰ کیا کہ کچھ افراد نے اسے بے ہوش کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے اہلخانہ بھی واقعے میں ملوث ہیں اور جادو ٹونے کے ذریعے لوگوں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا ہے ، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو تحقیقات کے دوران ایسا کوئی واقعہ پیش آنے کے شواہد نہ ملے اور پوری کہانی مبینہ طور پر من گھڑت نکلی

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...