یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل گیلری میں یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش، شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت ۔
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر سرگودھا آرٹس کونسل کی گیلری میں خصوصی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح محترمہ ارم حامد حمید نے کیا۔ نمائش میں شہداء وطن کی لازوال قربانیوں، دفاعِ پاکستان، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبات کی بھرپور عکاسی کرنے والی تصاویر آویزاں کی گئیں۔، جنہوں نے دیکھنے والوں میں وطن سے محبت اور قومی جذبے کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے بھی تصویری نمائش کا دورہ کیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments