معمولی جھگڑا میں دوکاندار نے لوہے کا راڈ مار کر 34 سالہ شہری کو زخمی کر دیا

معمولی جھگڑا میں دوکاندار نے لوہے کا  راڈ مار کر 34 سالہ شہری کو زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) معمولی جھگڑا میں دوکاندار نے لوہے کا راڈ مار کر 34 سالہ شہری کو زخمی کر دیا۔۔۔

پولیس کے مطابق غلہ منڈی گیٹ نمبر 3 پر معمولی جھگڑا میں دوکاندار نے لوہے کا راڈ مار کر ٹوانہ پارک کے 34 سالہ شہری خرم عباس کوزخمی کر دیا اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شہری کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...