ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی زیرِ صدارت اہم محکمانہ اجلاس
میانوالی (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر مطیع الاسلام کی زیرِ صدارت اہم محکمانہ اجلاس، کارکردگی اہداف اور سروس ڈیلیوری سے متعلق اہم فیصلے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک میانوالی، ڈاکٹر مطیع السلام کی زیرِ صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کی تینوں تحصیلوں (میانوالی، پپلاں اور عیسیٰ خیل) کے افسران و نمائندگان نے شرکت کی، جن میں ڈاکٹر مستقیم، ڈاکٹر عرفان اکمل گھنجیرہ، ڈاکٹر صابر حسین، سپرنٹنڈنٹ ملک قیصر بھمب، صدر پیرا ویٹس عبدالغفار خان اور اے آئی ٹیکنیشنز (AITs) کے نمائندے وقار عظیم شامل تھے ۔اجلاس میں محکمانہ امور، فیلڈ سرگرمیوں اور سروس ڈیلیوری کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور سو فیصد ویکسینیشن اور ڈیجیٹل اندراج، مقررہ وقت کے اندر جانوروں کی سو فیصد ویکسینیشن یقینی بنائی جائے اور تمام مصنوعی نسل کشی (A.I) سروسز کا ڈیٹا فوری طور پر \\\'9211\\\' پورٹل پر اپلوڈ کیا جائے ،
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments