وطن عز یز مسائل اور بحرا نو ں میں گھر تا ہی جا ر ہا ،اشر ف برہان

وطن عز یز مسائل اور بحرا نو ں میں  گھر تا ہی جا ر ہا ،اشر ف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشر ف برہان نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی اقتصا د ی اور انتظامی طور پر مضبو ط بنا نے کیلئے سیاسی استحکا م نا گز یر ہے لیکن موجو دہ حکو مت کی پالیسیوں کی بد و لت وطن عز یز مسائل اور بحرا نو ں میں گھر تا ہی جا ر ہا ہے۔

 حکو مت کو سنجید گی کے ساتھ ملک وقو م کے مفاد ات کو مد نظر رکھتے ہو ئے تمام جمہور ی قوتوں کے ساتھ ڈائیلا گ کر نا ہو ں گے موجو دہ حکو مت کی ا ب تک کی کا رکر د گی ہر حوا لہ سے نا قص ہے کیونکہ ملک قرضوں کی دلدل میں دھنستا جا ر ہا ہے غر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی میں غیر معمولی اضافہ عا م آ د می کی ز ند گی کو اجیرن کر چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...