معززین شہریوں کے اعزاز میں 24 ستمبر کو ظہرانہ

معززین شہریوں کے اعزاز  میں 24 ستمبر کو ظہرانہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس سٹی سرگودھا کے زیر اہتمام معززین شہریوں کے اعزاز میں 24 ستمبر کو ظہرانے جامعہ مسجد اہلحدیث بلاک 19میں دیا جا رہا ہے۔

 یہ بات ناظم مالیات حاجی سعید اختر کوہلی نے بتائی انہوں نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ ظہرانہ دیا جا رہا ہے جس میں مرکزی جمیعت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس سٹی سرگودھا کے عہدے دران ممبران کے علاوہ معززین شہر کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...