چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کا میانوالی کے مختلف اداروں کا دورہ

چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کا  میانوالی کے مختلف اداروں کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار ) چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل رانا منور غوث خاں نے میانوالی کے دورے کے دوسرے روز ڈپٹی کمشنر آفس، سنٹرل جیل میانوالی اور یونیورسٹی آف میانوالی کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کیں۔

رانا منور غوث خاں نے ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر میانوالی شاہد عباس کاٹھیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع میں جاری عوامی فلاحی سرگرمیوں، محکمہ زکوٰۃ و عشر سے متعلق امور، مستحق افراد تک زکوٰۃ کی شفاف اور بروقت فراہمی اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...