پاک افواج کے بروقت آپریشن کو خراج تحسین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ بھارت کی پشت پناہی میں ہونیوالی دہشت گردی اور۔۔۔
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف پاک افواج کے بروقت آپریشن کو خراج تحسین پیش کیا ہے، پاک فوج کی یہ کارروائی واضح پیغام ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین یا عوام کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا،ہم اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ افغانستان کے غیر ذمہ دارانہ رویے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments