پودے وقت پر پانی نہ دیئے جانے کے باعث سوکھ رہے

پودے وقت پر پانی نہ دیئے جانے کے باعث سوکھ رہے

سڑکوں کے اطراف ڈیوائڈرز میں خوبصورت پودے اور گملے لگانے کی ہدایت کی تھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت نے حالیہ شجر کاری مہم کے تحت شہر کے مختلف چوراہوں اور گرین بیلٹس سمیت سڑکوں کے اطراف ڈیوائڈرز میں خوبصورت پودے اور گملے لگانے کی ہدایت کی تھی۔ فنڈ جاری کیے جانے کے بعد ان مقامات پر پودے تو لگا دیئے گئے مگر پی ایچ اے کے اہلکاروں کی نا اہلی کے باعث یہ پودے مناسب وقت پر پانی نہ دیئے جانے کے باعث سوکھ رہے ہیں’ جبکہ انہی چوراہوں کو مختلف پراڈکٹس کی تشہیر کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ’ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اس مسئلے کی طرف خصوصی دلچسپی ظاہر کرنی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...