حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پاکستان کو عروج دیں گے ، مدثر خالد وڑائچ

حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پاکستان  کو عروج دیں گے ، مدثر خالد وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مدثر خالد وڑائچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے ملکی استحکام بقاء اور ترقی کے لیے ہمارا عزم حافظ نعیم الرحمن کی طرح مضبوط ہے۔۔۔

 انشاء اﷲ حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پاکستان کو عروج دیں گے جب تک ہم تعلیم پر توجہ نہیں دیں گے پاکستان ترقی نہیں کرے گا پاکستان کا مستقبل تعلیم سے ہے نہ کہ الیکٹرک اور میٹرو بسیں اور ٹرینیں چلانے میں ہے حکومت نے تعلیم کے لیے پورے ملک میں بجٹ انتہائی کم رکھا جاتا ہے اگر حکومت تعلیم پر توجہ دے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے نوجوان صلاحیتوں کے اعتبار سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...