فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی کے حوالے سے عملدرآمد کیلئے ٹیمیں تشکیل

فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی  کے حوالے سے عملدرآمد کیلئے ٹیمیں تشکیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موٹر وے کے اطراف فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر عائد پابندی کے حوالے سے عملدرآمد کیلئے محکمہ مال کی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

جنہیں دھان کی پرالی کو آگ لگانے والوں کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کا اختیار ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...