بلدیاتی انتخا با ت کو ا پر یل تک ملتوی کرانے کی کو شش کو مسترد کر کے در ست قد م ا ٹھا یا ،صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آ ف پا کستا ن نے پنجا ب انتظا میہ کی جا نب سے بلدیاتی انتخا با ت کو ا پر یل تک ملتوی کرانے کی کو شش کو مسترد کر کے در ست قد م ا ٹھا یا ہے۔
پنجا ب حکو مت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے خوفز د ہ ہو نے کی بجا ئے فی الفو ر بلدیاتی الیکشن کر ا نے کے لیے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے کیونکہ بلدیاتی ا دا ر ے جمہور یت کی نرسری ہو تے ہیں ۔موجو د ہ حکومت اختیا را ت کی نچلی سطح تک منتقلی سے خوفزدہ ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقہ سے حصہ لے گی اور حیرا ن کن کامیابی حاصل کر ے گی موجودہ حکو مت نے ہر شعبہ میں عوا م کو بر ی طرح ما یو س کیا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments