فصل ربیع کیلئے پانی کی کمی کا اندیشہ ہے ،زرعی ماہرین
فصل ربیع کیلئے پانی کی کمی کا اندیشہ ہے ،زرعی ماہرین سرکل افسران کو پانی چوری کے خلاف جاری مہم تیز کرنے کے احکامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ فصل ربیع کیلئے پانی کی کمی کا اندیشہ ہے ،لہذا آئندہ سہ ماہی کے دوران پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے فوری طور پر مناسب لائحہ عمل تیار کیا جائے تاکہ بحرانی کیفیت سے بچا جا سکے ،دوسری طرف سیکرٹری محکمہ انہارکی طرف سے سرکل افسران کو پانی چوری کے خلاف جاری مہم تیز کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments