مشکوک حالت میں گھومنے والاشخص گرفتار

مشکوک حالت میں  گھومنے والاشخص گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کیا ۔

 دوران تلاش ملزم کے قبضہ سے ایک تیس بور پسٹل اور دو کارتوس بر آمد ہوئے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایک کے تحت مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...