حسن امین کومرکزی اتحاد العلماء سٹی کا صدر نامزد کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی اتحاد العلماء ضلع سرگودھا کے جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق نے مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے حسن امین کو سٹی صدر نامزد کر دیا۔
جو علاقہ میں یونٹ سازی کو مکمل کر کے تنظیم کو فعال اور منظم کرنے کے لئے موثر اقدامات کریں گے اس موقع پر حسن امین کو سٹی صدر نامزد ہونے پر شیخ نعیم طاہر اور شفقت اقبال ﷲ نے مبارکباددی دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments