شراب فروش کر شراب لے کر جاتے گرفتار کر لیا

 شراب فروش کر شراب  لے کر جاتے گرفتار کر لیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)نورپورتھل پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران ایک شراب فروش کر شراب لے کر جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ نے دس لٹر دیسی شراب بر آمد ہوئی ، پولیس نے ملزم کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

نورپورتھل پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران ایک شراب فروش کر شراب لے کر جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ نے دس لٹر دیسی شراب بر آمد ہوئی ، پولیس نے ملزم کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...