روح بھی رب کی مخلوق ھے جو روز قیامت موت کا مزہ چکھے گی ،محمد صفدر شاہ گیلانی

روح بھی رب کی مخلوق ھے  جو روز قیامت موت کا مزہ چکھے  گی ،محمد صفدر شاہ گیلانی

میانوالی (نامہ نگار)خالق ارض و سما نے ہر مخلوق کے لئے موت رکھی روح بھی رب کی مخلوق ھے جو روز قیامت موت کا مزہ چکھے گی یوں اس دنیا کی زندگی کو عارضی اور اگلی دنیا کا مستقل کہا جاتا ہے۔

 نیک لوگوں کی زندگی راحت سے لبریز ہوتی ھے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد صفدر شاہ گیلانی ،مرکزی نائب صدر پیر محمد خان قادری نیازی موچھ صوبائی نائب صدر حاجی محمد یونس باھی۔مفتی مظفر الدین بندیالوی،ملک خالد محمود ،محمد طارق اڑھتی ملک محمد آصف موسیٰ خیل محمد ثنائاللہ مقصودی نے ،غلام یاسین ،حافظ محمد امیر ،غلام شبیر کے والد اور محمد عارف ،حافظ محمد اویس اور جمعیت علمائے پاکستان شمالی پنجاب کے دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...