دیہات کی ہزاروں عوام عطائیوں کے رحم و کرم پر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پسماندہ علاقے دھولر اور اطراف کے درجن سے زائد دیہات کی ہزاروں عوام سرکاری سطح پر علاج معالجہ کی سہولیات کے فقدان کے باعث دور دراز ہسپتالوں میں رجوع کرنے پر مجبور یا عطائیوں کے رحم و کرم پر ہیں۔
،قبل ازیں یہ ضلع کونسل کی ڈسپنسری تھی اس کی عمارت کی حالت زار یہ ہے کہ آپریشن تھیٹر کی چھت گر چکی ہے ،دروازے کھڑکیاں غائب ہونے کے ساتھ ساتھ رہائشی حصہ تک انتہائی خستہ حال ہو چکا ہے۔ اس سلسلہ میں اہل علاقہنے مطالبہ کیا ہے کہ کمشنر و ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments