سرگودھا یونیورسٹی میں تعلیمی انقلاب برپا ہوچکا، رانا شاہد محمود
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پولیس کمیٹی سرگودھا چیمبر آف کامرس رانا شاہد محمود نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات کی قیادت میں سرگودھا یونیورسٹی میں تعلیمی انقلاب برپا ہوچکا ہے ۔
وائس چانسلر پروفیسر تصور حیات جس نئے علمی وژن سے کام کررہے ہیں وہ فقید المثال اور قابل تقلید ہے ۔۔ن خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات (ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز) سے خصوصی ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر احمد رضا بلال اور پرنسپل کالج آف ایگری کلچر پروفیسر ڈاکٹر اعجاز رسول نورکا بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments