کار کی زد میں آ کر محنت کش زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار کار کی زد میں آ کر محنت کش زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ 80 شمالی کا رہائشی رشید گھر سے ڈیرہ کی طرف جا رہا تھا کہ
راستہ میں ایک تیز رفتار کار نے اسے کچل دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی گیا، اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید کاروائی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments