پی آئی اے :غلط بیانی پر کپتان کیخلاف انکوائری کا حکم

 پی آئی اے :غلط بیانی پر کپتان  کیخلاف انکوائری کا حکم

پی آئی اے پائلٹس کی تنخواہوں میں کمی کے معاملہ پر جاری بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے نے غلط بیانی کرنے پر مذکورہ کپتان کی انکوائری کا حکم دے دیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (نیوز رپورٹر )اتوار کے روز ایک کپتان کی جانب سے بیان دیا گیا تھا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں 44 فیصد کٹوتی کردی ہے ، کسی ملازم کی تنخواہ میں کمی نہیں کی ۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ ہوابازوں کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور الاؤنسز کے نرخوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں