ڈیڑھ کروڑ کا سمگل شدہ سامان برآمد

کسٹمز انٹیلی جنس حکام نے شاہ عالمی کے علاقے میں ڈیڑھ کروڑ مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ اور تمباکو قبضے میں لے لیا ۔مال کو وئیر ہاؤس منتقل کر دیا گیا
لاہور (نمائندہ دنیا) کسٹمز انٹیلی جنس حکام نے شاہ عالمی کے علاقے میں ڈیڑھ کروڑ مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ اور تمباکو قبضے میں لے لیا ۔مال کو وئیر ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔