لالہ موسیٰ:خطرناک انداز میں رکشہ چلانے والا’’\'استاد دھواں‘‘گرفتار

لالہ موسیٰ:خطرناک انداز میں  رکشہ  چلانے والا’’\'استاد دھواں‘‘گرفتار

جی ٹی روڈ پرخطرناک انداز میں چنگ چی رکشہ چلانے والا اسٹنٹ مین ''استاد دھواں '' کو گرفتار کر لیا گیا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا) گجرات پولیس کوایک ویڈیوموصول ہوئی جس میں ایک شخص مرکزی شاہراہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر پر انتہائی خطرناک انداز میں چنگ چی رکشہ چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا،جس پر ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سٹی سرائے عالمگیر ایس آئی عامر سعید کو فوری طور پر ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں