ٹریفک وارڈنز نے چوری کی 2 موٹرسائیکلیں پکڑ لیں

ٹریفک وارڈنز نے چوری  کی 2 موٹرسائیکلیں پکڑ لیں

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ٹریفک وارڈنز نے گڑھی شاہو اور ٹاؤن شپ سے چوری کی 2 موٹرسائیکلیں پکڑ لیں۔ پٹرولنگ آفیسر عابد نے غفار چوک میں۔۔۔

 موٹرسائیکل سوار کو روکا، گڑھی شاہو میں پٹرولنگ آفیسر کاشف نے خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو روکا، کاغذات طلب کرنے پر ڈرائیورز موٹرسائیکلیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ، پٹرولنگ آفیسرز نے تعاقب کرکے فرار ہونے والے ملزموں کو دبوچ لیا، وارڈنز ڈیجیٹل موبائل ایپ میں موٹرسائیکلوں کا نمبر لکھنے پر چوری کا ریکارڈ سامنے آگیا۔برآمد ہونے والی موٹرسائیکلوں کو ضلعی پولیس کے حوالے کردیا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں