پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ 2خواتین سمیت4ملزم گرفتار

 پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ  2خواتین سمیت4ملزم گرفتار

کوٹ ادو(نامہ نگار)پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر دو خواتین سمیت چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کوٹ ا دو۔۔۔

 پولیس کو گشت کے دوران مخبر نے اطلاع دی کہ وارڈ چودہ سی کے رہائشی وسیم عباس نے گلی کے کنارے پر قحبہ خانہ بنایا ہوا ہے ۔ پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر محمد جاوید ، وسیم عباس ، لیلی بی بی اور پروین بی بی کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں