پتنگ بازی کرنیوالا گرفتار

پتنگ بازی کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ملک پور چک نمبر 203 رب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم علی عزیز کو حراست میں لیکر تلاشی کے دوران 200 سے زائد پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلیں۔

 ملک پور چک نمبر 203 رب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم علی عزیز کو حراست میں لیکر تلاشی کے دوران 200 سے زائد پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں