دیور نے چھریوں کے وار کرکے بھاوج کو زخمی کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیور نے چھریوں کے وار کرکے بھاوج کو زخمی کردیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں گھریلو رنجش کی بنا پر۔۔۔
50 سالہ فرخندہ نامی خاتون کا اپنے دیور سے جھگڑا ہوگیا۔ جس بناء پر ملزم نے چھریوں کے وار کرتے ہوئے خاتون کو شدید زخمی کردیا۔