اراضی تنازع پر میاں بیوی کو مار مار کر ادھ موا کردیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اراضی تنازع پرمیاں بیوی کو مار مار کر ادھ موا کردیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 431 گ ب میں ملزم۔۔۔
قاسم نے مسلحساتھیوں کے ہمراہ سکندر خان کو بیوی کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔