نشئی نوجوان کی لاش برآمد

نشئی نوجوان کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر نے 36سالہ نشئی نوجوان کی لاش برآمد کرلی، پولیس نے اطلاع ملنے پر کھارا روڈ موراں والا کھوہ کے نزدیک سے نشئی کی لاش قبضہ میں لی ، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 پولیس تھانہ صدر نے 36سالہ نشئی نوجوان کی لاش برآمد کرلی، پولیس نے اطلاع ملنے پر کھارا روڈ موراں والا کھوہ کے نزدیک سے نشئی کی لاش قبضہ میں لی ، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں