کھڈیاں خاص:موٹرسائیکل سوارشخص اغوا

کھڈیاں خاص:موٹرسائیکل  سوارشخص اغوا

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)نامعلوم کار سواروں نے موٹرسائیکل سوار 40سالہ شخص کو اغواکرلیا۔۔۔

 ویرم ہٹھاڑ کے رہائشی راشد علی کا بھائی آصف علی دوسرے بھائی حامد علی کے ہمراہ ضروری کام کے سلسلہ میں الہ آباد جارہا تھا کہ نجی پٹرول پمپ کے پیچھے سے اچانک آنے والے نامعلوم کار سواروں نے آصف علی کو گن پوائنٹ پر اغواکر لیا ،پولیس کارروائی کے بعد مصروف تفتیش ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں