جواں سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

جواں سالہ نوجوان کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 654 گ ب۔۔

 میں صدی احمد نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھانجے 16 سالہ عامر کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں