ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم مچھلی منڈی کے قریب پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم مچھلی منڈی کے قریب پولیس نے  ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں