گرانفروشی پر دکانداروں کو لاکھوں کے جرمانے

 گرانفروشی پر دکانداروں  کو لاکھوں کے جرمانے

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے ۔

رمضان المبارک کے دوران عوام کواشیاء خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی ممکن بنانے کیلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیاء خوردونوش کے من مانے نرخ کی وصولی پر گزشتہ ماہ 304 دکاندار گرفتار،28ایف آئی آر، خلاف ورزی پر دکانداروں کو 25لاکھ 63ہزار سے زائد کا جرمانہ،69622 ایک ماہ میں انسپکشنز کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں