پولیس نے 2مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 2مبینہ ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188رب کے۔۔

 قریب واقع قبرستان کی اوٹ میں چھپے 3مبینہ ڈاکوئوں کو پولیس کی جانب سے کار روائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیاگیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنہیں حراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹرسائیکل، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں