پولیس نے 8جواریوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 8جواریوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 8جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے دربار قائم سائیں کے قریب پولیس نے مختلف۔۔۔

کارروائیوں کے دوران عابد اور عامر ستار سمیت 8 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو کرکٹ میچ پر جواء کروانے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں