ضعیف العمر فیکٹری ملازم کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

ضعیف العمر فیکٹری ملازم کو  مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر فیکٹری ملازم کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے ملک پور کے ۔۔

رہائشی اجمل نے پولیس کو بتایا کہ اسکے 65 سالہ والد جاوید کو فیکٹری میں ملازمت کرتے ہیں، جو گھر کا سامان لینے کیلئے باہر نکلے ۔ جنہیں نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر واقع حویلی میں لے جا کر قید کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیاہے لیکن تاحال ملزم پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں