بجلی کا میٹر چوری ،مقدمہ درج

بجلی کا میٹر چوری ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے بسم اللہ ٹاوّن کے رہائشی صدیق نامی۔۔

 شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں