6 سالہ بچہ اغوا، لڑکی سے مبینہ زیادتی
![6 سالہ بچہ اغوا، لڑکی سے مبینہ زیادتی](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کمسن بچے کو مبینہ طو رپر اغوا کرلیاگیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر اسلام پورہ میں گھر کے باہر 6 سالہ بچہ کھیل رہاتھا کہ اس دوران ملزم اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔ تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 277 گ ب کی رہائشی رضیہ بی بی نے کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔