اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری حوالات پہنچادیاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری حوالات پہنچادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری حوالات پہنچادیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے ۔۔

چک نمبر 208 کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے سعد حیدر کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں