5منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں شراب ، چرس برآمد

5منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں شراب ، چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ منصور آبادکے علاقے میں فائق سے 18 لیٹر شراب، ٹھیکریوالا کے علاقے میں عمر سے 40 لیٹر شراب۔۔۔

بٹالہ کالونی کے علاقے میں جہانگیر سے 1500گرام چرس، ڈجکوٹ کے علاقے میں علی رضاسے 13لیٹر شراب اور بچیانہ پولیس نے ملزم حسن سے 1240گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں