دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) دریائے راوی سے نا معلوم شخص لاش برآمد ہوئی ، واقعہ کی اطلاع ملنے پولیس اور۔۔

 امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس کے مطابق نا معلوم شخص کی لاش سگیاں پل کے قریب دریائے راوی سے برآمد ہوئی ، متوفی کے جسم پر نشانات موجود ہیں، اسے قتل کیا گیا یاڈوب کر ہلاک ہوا، پولیس کا کہنا ہے پوسٹمارٹم کے بعد حقائق واضح ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں