خاتون اور نوجوان کو سابقہ رنجش پر تشددکانشانہ بناڈالا

خاتون اور نوجوان کو سابقہ رنجش پر تشددکانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون اور نوجوان کو سابقہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

 تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سعدیہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزم عبید اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے ملت کالج کے قریب کاشف کے بھائی کو ملزم امجد اور اسکے دیگر ساتھیوں نے سابقہ رنجش پر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں