مسلسل تیسرے سال آم کی پیداوار میں کمی

مسلسل تیسرے سال  آم کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (آن لائن)آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات آم کی پیداوار کیلئے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں ۔۔

جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مسلسل تیسرے سال آم کی پیداوار میں کمی کا سامناہے ۔رواں سال موسمیاتی اثرات کی وجہ سے پنجاب کی پیداوار 40فیصد جبکہ سندھ کی پیداوار 20فیصد تک کم ہے جس سے مجموعی پیداوار 6لاکھ ٹن تک کم رہنے کا خدشہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں