سرچ آپریشن ،6مشتبہ افراد زیر حراست

سرچ آپریشن ،6مشتبہ  افراد زیر حراست

تھہ شیخم(نامہ نگار)قصور پولیس نے کھارا گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران 6مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

سرچ آپریشن میں 60 گھروں کو چیک کیا گیا،150سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، زیرحراست ملزموں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں