مسلح افراد نے گھر گھس کر خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

مسلح افراد نے گھر گھس کر  خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 222 گ ب میں شہناز نامی خاتون اپنے گھر پر موجود تھی کہ۔۔۔

اس دوران ملزم ندیم سمیت دیگر ملز موں کی جانب سے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور گھر پر موجود خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ہراساں و پریشان کیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں