ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 127رب کے۔۔۔

 قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے جوہر نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا یا جارہا تھا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں