خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

خاتون ڈاکٹر کو ہراساں  کرنے والا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتارکر ادیا۔

نجی ہسپتال سے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر خاتون کو ہراساں کرنے کی کال موصول ہوئی۔ خاتون ڈاکٹر تھانے کے چکروں میں پڑنے سے گریزاں تھی۔ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ہسپتال میں ہی پولیس سے تمام قانونی کارروائی مکمل کر ائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں