شمالی چھاؤنی،چھری کے وار سے نوجوان زخمی
![شمالی چھاؤنی،چھری کے وار سے نوجوان زخمی](https://dunya.com.pk/news/2024/May/05-16-24/news_big_images/2350440_43143662.jpg)
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے محمد نور نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔
جھگڑے کا واقعہ چائے والے کیفے میں پیش آیا ،مضروب کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے حملہ آور کوجلد گرفتار کر لیا جائے گا۔